وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان

* گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوراں 9841 ٹیسٹ کیے گئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* آج کورونا کے مزید 1464 نئے مریض سامنے آئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ابتک 388690 ٹیسٹ ہوچکے ہیں جن میں 71092 کیسز رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ

* گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 14 مریض انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* سندھ میں ابتک کورونا کے باعث 1103 اموات ہوچکی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* اس وقت 32945 مریض زیرعلاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* گھروں میں 31390، آئسولیشن سینٹرز میں 47 اور 1508 اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

* اس وقت 617 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* آج کورونا وائرس متاثرہ 111 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* شہر کراچی میں 976 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* ضلع شرقی 297، جنوبی 282، وسطی 153، کورنگی میں 116 نئے کیسز ظاہر ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ

* غربی96، گھوٹکی 48، حیدرآباد 40، سکھر 39، لاڑکانہ میں 37 مزید کیسز رپورٹ ہوئے، مراد علی شاہ

* ملیر 32، سانگھڑ 29، خیرپور 25، میرپورخاص 15، دادو 13 اور نوابشاہ میں 8 کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھ

* ٹھٹھہ 7، شکارپور 6، نوشہروفیروز 6 اور عمرکوٹ میں 5 نئے کیسز ظاہر ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* قمبر-شہدادکوٹ میں 3، بدین اور مٹیاری میں 2-2 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

* سید مراد علی شاہ نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ اپنا خیال رکھیں، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

* اللہ پاک کے حکم سے جلد اس وبا سے جان چھڑا لیں گے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ