گورنر سندھ عمران اسماعیل کا آئی بی اے سکھر کے وائس چانسلر نثار احمد صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا آئی بی اے سکھر کے وائس چانسلر نثار احمد صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس

لواحقین سے اظہار تعزیت اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا

نثار احمد صدیقی کی تعلیم کے شعبہ میں قابل قدر خدمات ہیں ۔ گورنر سندھ