گورنر سندھ عمران اسماعیل کا ممتاز اسکالر علامہ طالب جوہری کے انتقال پر اظہار افسوس

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا ممتاز اسکالر علامہ طالب جوہری کے انتقال پر اظہار افسوس

لواحقین سے اظہار تعزیت اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا

علامہ طالب جوہری کی دین کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ گورنر سندھ

ان کی کمی ایک طویل عرصہ تک محسوس کی جائے گی ۔گورنر سندھ