کراچی میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر پولیس حرکت میں آگئی

کراچی میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر پولیس حرکت میں آگئی

ایڈیشنل آئی جی کراچی نے شام 7 بجے کے بعد لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر کاروائی کا حکم

خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کر کےمقدمہ درج کرنے کا حکم