پی ایس پی کے رہنما حبیب خلجی کے قتل کیس میں اہم پیش رفت

پی ایس پی رہنما قتل کیس کا معاملہ پولیس کیس کی تحقیقات تین پہلووں سے کررہی ہے ایک پہلو سیاسی دوسرا خاندانی اور تیسرے کاروباری ہے مقتول کے والد کی چار شادیاں سے بارہ بچے ہیں مقتول لے خاندان کے چند افراد کے شناختی کارڈ بھی بلاک ہیں ۔ زرائع مقتول کا ایک سوتیلے بھائی سے زمین کے معاملے پر بھی تنازعہ چل رہا تھا خاندانی تنازعہ کو قریب سے دیکھ رہے ہیں ۔ پولیس حکام واقعہ سے چند منٹ قبل مقتول کے موبائل سے تمام کالز اور میسیجز کا ریکارڈ ڈیلیٹ ہوا تھا موبائل فون تمام ریکارڑ ریکور کیا جارہا ہے مقتول کی سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے بھی شواہد جمع کئے جارہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں