پی آئی ٹریننگ سینٹر میں پی آئی اے کا جہاز کریش ہونے سے جناح اسکوائر کے رہائشیوں کے متاثرین کو چیک تقسیم کرنے کی تقریب

پی آئی ٹریننگ سینٹر میں پی آئی اے کا جہاز کریش ہونے سے جناح اسکوائر کے رہائشیوں کے

متاثرین کو چیک تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں مہمان خصوصی ایم این اے آفتاب صدیقی

، فردوس شمیم نقوی ، اکرم چیمہ، چیف آپریٹنگ آفیسر اعجاز مظہر،کیپٹین ریٹائرڈ رضوان

، ایڈوائزر ٹو پریزیڈنٹ عمران صدیقی ، توقیر احمد اور دیگر نے شرکت کی