موسلادھار رحمت والی پری مون سون اور پھر مون سون بارشوں کی آمد آمد ہے

موسلادھار رحمت والی پری مون سون اور پھر مون سون بارشوں کی آمد آمد ہے -ہر شہر ہر علاقہ کی تفصیلات پڑھو !!
پاکستان میں 24 تاریخ سے بارشوں کا نیا نظام داخل ہو رہا ہے- یہ بارش کا سلسلہ شمالی اور وسطی پاکستان میں بحرہ بنگال سے انے والی نم ہوائوں اور مغربی سلسلہ کے اشتراک سے موسلادھار بارشیں برساۓ گا- جس کو مکمل طور پر بحرہ عرب کی نمی کی مکمل سپوڑب بھی حاصل ہو گی- دوسری طرف شمال مشرقی اور جنوبی سندھ بھی ہلکی سے معتدل بارشوں کا امکان موجود ہے-میں ہوں سعد رفیق اور اپ کو مکمل تفصیلات سے اگاہ کرنے جا رہا ہوں-

امید کی جا رہی ہے کہ اگلے 72 گھنٹوں میں مون سون انتہائ شمال مشرقی پنجاب اور جنوب مشرقی سندھ تک پہنچ جاۓ گا- بقیہ پنجاب اور سندھ میں بھی جون کے اخر یا جولائ کے شروعاتی دنوں میں مون سون کی باقائدہ بارشیں پہنچ جائیں گی- اس سے پہلے پری مون سون کی بارشیوں کا ایک سپیل ہو گا-
24 تک شدید حبس اور گرمی جاری رہے گی-مگر تیار رہنا
24 سے لے کر 27 تک پھر جولائ کے شرورعات میں خیبر پختون خواہ اسلام آباد کشمیر شمالی اور وسطی پنجاب میں طوفانی بارشوں کے دو سپیل آیئں گے – پہلا سپیل 3 دوز بعد پاکستان آۓ گا – 24-25-26 -27 کو مندجہ بالا موسلادھار دھواں دار بارشیں ہوں گی-

کراچی سمیت جنوبی اور جنوب مشرقی سندھ میں بھی 25-26-27 کو بارشوں کا امکان موجود ہو گا- اس سے پہلے بھی سمندری بادلوں سے کراچی اور تھر پارکر اور کے پی کے چند مقامات پر ہلکی بارش ہو گی-

جولائ کے پہلے ہفتے سے ایک اور ملک گیر سپیل بھی آ رہا ہے- جس سے پورے پنجاب اور سندھ تک مون سون پہنچ جاۓ گا- مون سون کی باقائدہ بارشیں جنوبی وسطی اور شمالی وسطی سندھ میں جولائ کے آغاز سے شروع ہو جائیں گی مگر اس سے پہلے 24-28 جون پری مون سون کا ایک سپیل شمالی پنجاب اور کے پی کے جنوبی وسطی پنجاب اور شمالی سندھ تک بارش دے گا-

24 سے لے کر 28 جون تک شمالی پنجاب وسطی پنجاب کشمیر کے پی کے کے تمام علاقوں میں اور اسلام آباد شدید طوفانی بارشوں کا امکان ہے- اس دوران جنوبی پنجاب شمالی بلوچستان اور شمالی سندھ مین بھی بارشوں کا امکان ہے- جنوبی سندھ بھی بارش ہو گی-

تمام شہروں اور صوبوں کی تفصیلات یہ ہیں :_
#شمالی_پنجاب :-

تمام خطے میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے- بارش کا سلسلہ پہلا سلسلہ 24 سے شروع ہو کر 27 پھر دوسرا مرحلہ جون کے آخر سے لے کر 4 جولائ تک جاری رہے گا-
24 سے 28 جون کے دوران وقفے وقفے سے موسلادھار بارشیں ہو گی- شمال مشرقی پنجاب مون سون کا آغاز بھی اسی دوران ہو جاۓ گا- بقیہ علاقوں میں بارشین پری مون سون کہلائیں گی مگر ان علاقوں میں بھی جون کے آخر تک مون سون آ جاۓ گا-

لاہور سیالکوٹ ناروال شکر گڑھ گجرات گجرانوالہ ظفر وال ڈسکہ کھاریاں لالہ موسی چکوال جہلم پنڈی گھیپ تلہ گنگ جند وادی سون پیلاں کاموکی مریدکے اٹک راولپنڈی میانوالی کمرشانی گوجر خان میں موسلادھار بارشوں کا امکان
بارش کی مقدار 60 سے 90 ملی میٹر تک جا سکتی ہے-

دوسرا سپیل جون کے آخر سے آۓ گا-

#وسطی_پنجاب :-

وسطی پنجاب بھی معتدل سے تیز بارشوں کا امکان ہے- بارشیں پری مون سون کی ہون گی- مختلف علاقوں میں 25 تا 50 ملی میٹر تک بارش کا امکان ہے-
24/27 جون بارشون کا بھاری پری مونسون سپیل جبکہ جولائ کے آغاز میں مون سون کا پہلا سپیل ہو گا-

شیخوپورہ قصور سرگودھا حافظ آباد خوشاب چنیوٹ نورپور تھل فیصل آباد گوجرہ جڑاں والا جھنگ اٹھارہ ہزاری اوکاڑہ پتوکہ رینالہ خورد ننکانہ صاحب ٹوبہ ٹیک سنگھ معتدل سے تیز بارشوں کا امکان ہے-
ساہیوال پاکپتن میاں چنوں چیچہ وطنی سمندری کمالیہ تلمبہ سمیت دیگر علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے-

#جنوبی_پنجاب :-

جنوبی پنجاب شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے- مگر بارشوں کو بھی زیادہ دوری نہیں-

زون 1 = بھکر لیہ چوک آعظم خانیوال کبیر والا ملتان جہانیاں تونسہ مظفر گڑھ ڈیرہ غازی خان فوڑٹ منرو بہاولنگر ہارون آباد فوڑٹ عباس سخی سرور جام پور بورے والا میں معتدل بارش کا امکان روشن بارش مختلف علاقوں میں 10 سے 25 ملی میٹر تک رہ سکتی ہے-
بارش کا باقائدہ سپیل جولائ کے آغاز سے ممکن جو کہ مونس سون کی شروعات کا باعث ہو گا-

زون 2 :- چشتیاں حاصل پور وہاڑی میلسی لودھراں خیر پور بہاولپور یزمان کروڑ پکا شجاع آباد جلال پور پیر والا جتوئ راجن پور میں 40 سے 60 فیصد مقامات پر ہلکی سے معتدل بارش کا امکان ہے- پہلے سپیل سے معتدل جبکہ دوسرے سپیل سے موسلادھار بارش ممکن ہے-
مون سون کا آغاز جولائ کے شروع میں ممکن-

زون 3 :- صادق آباد خانپور لیاقت پور خان بیلا رحیم یار جان احمد پور شرقیہ روجھان سمیت جنوبی پنجاب کے دیگر علاقوں میں بھی وقتا فوقتا بادل اور گرج چمک طوفان بنیں گے مگر ان کا دائرہ کار محدود ہو گا-

اگر کوہ سلیمان والا طوفان سلامت رہا تو جنوبی پنجاب میں موسلادھار بارش بھی ممکن ہے-

#خیبرپختونخواہ :-

صوبے کے تمام علاقہ جات میں موسلادھار طوفانی شدید بارش کی توقع ہے-
23 سے 28 تک وقفے وقفے سے بارش جاری رہے گی-
پشاور مردان صوابی نوشہرہ مانسہرہ کوہاٹ کلاچی بونیر چترال منگورہ کالام ایبٹ آباد ہری پور حولیاں ٹوپی کرک ٹانک باجوڑ پارہ چنار بنوں دیر بالا ٹوپی لکی مروت ڈیرہ اسمائیل خان بٹ خیلہ منگورہ کالام چارسدہ چیراٹ میں بارش کا امکان ہے-.مختلف علاقوں مین موسلادھار بارش متوقع –
بارش کی مقدار جنوبی کے پی کے 30 تا 50 جبکہ شمالی کے پی کے 100 ملی میٹر سے بارش تجاوز کر سکتی ہے-

بارش 3 سے 4 دن تک جاری رہنے کا اندیشہ –

گرمی کی شدت میں کمی ہو گی-

#سندھ :-

صوبہ سندھ کے شمالی جنوبی اور جنوب مشرقی علاقہ جات میں بارش کا امکان موجود ہے-
تھرپارکر مٹھی عمر کوٹ سانگھڑ میر پور خاص نگر پارکر تھر کول بدین ٹھںٹھہ میں بارش کا امکان موجود
بارش کی.شدت مقدار کے لحاظ سے ہلکی سے معتدل متوقع –
#کراچی سمندری بادلوں سے ہلکی بارش متوقع ہے-جبکہ 26/27 کو شہر کے کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش بھی ممکن ہے مگر اس کا امکان فلحال 45 فیصد سے زیادہ نہیں
کراچی سمندری بادلوں سے بوندا باندی کا سلسلہ پورا ہفتہ جاری رہے گا-

سکھر”” گھوٹکی ڈہرکی “” لاڑکانہ شہداد کوٹ پانو عاقل خیر پور میرس رتو ڈیرو اور جیکب آباد میں بھی 25 کے بعد چند علاقوں میں بارش کا امکان بن سکتا ہے مگر ان بارشوں کا دئرہ کار چند علاقوں تک ہی محدور ہو گا-

باقائدہ مون سون بارشیں جولائ کے آغاز میں ہوں گی-
سینٹرل سندھ حیدآباد مورو دادو سرکنڈ نواب شاہ قاضی احمد موسم زیادہ تر خشک رہے گا- البتہ کوہ کیرتھر کے طوفان جوہی واہی پنڈی دادو اور حیدر أباد اور نور پور کو متاثر کر سکتے ہیں-

#بلوچستان :-
صوبہ کے مشرقی اور شمالی علاقوں.میں معتدل بارش متوقع ہے- ژوب بارکھان سبی لورالائ قلعہ سیف اللہ زیارت کوئٹہ پشین ڈیرہ بگٹی خصدار سوئ جعفرآباد نصیر آباد بھی بارش متوقع-
باقی صوبہ موسم خشک رہے گا-

#آزاد_کشمیر :-
راولاکوٹ گڑھی دوپٹہ میرپور آزاد کشمیر مظفر آباد ہیٹیاں بالا نیلم میں موسلادھار بارش کا امکان ہے-
بارش کی مقدار 70 سے 100 تک بھی جا سکتی ہے- لینڈ سلائڈنگ کا خطرہ موجود یے-

#اسلام آباد /روالپنڈی /مری :-

شہر اقتدار میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش متوقع ہے- 24 /25/26 /27 کو موسلادھار بارش ممکن –
بارش کی مقدار 50 سے 90 ملی میٹر تک جا سکتی یے-
نالہ لئ میں طفیانی ممکن ہے- راول ڈیم بھی سطح بلند ہو گی-
مری شدید بارش ممکن-

ملک کح اکثر علاقوں مین یہ پری مون سون کا سپیل ہو گا- اس کے بعد سیدھا مون سون آۓ گا اور اگلے 3 ماہ تک بہترین بارشیں دے گا-
جولائ Preciptation بارش کے لحاظ سے نارمل سے زیادہ رہنے کا امکان-
کراچی سے کشمیر تک اچھی بارشون کی توقع ہے-

بارش کے بعد گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے- ابھی 24 تک گرمی اود شدید حبس جاری رہے گا-

محمد منشاء ( دبئی )