جن لوگوں میں یہ علامات محسوس ھوں وہ کرونا ٹیسٹ مت کرواٸیں

* اسوقت ھر دوسرا شخص ھلکے بخار اور سونگھنے اور چکھنے کی حس سے محرومی کا شکار بنا ھوا ھے جسم درد یا شدید سر درد بھی عمومی اسکی علامات ھیں۔ جن لوگوں میں یہ علامات محسوس ھوں وہ کرونا ٹیسٹ مت کرواٸیں کیونکہ حروف عام میں یہ کرونا کا اغاز ھی ھے۔
اس وبا سے بچنے یا مقابلہ کا ایک ھی طریقہ ھے اور وہ ھے اپنی ایمیونٹی پاور کو بڑھانا۔ ایمیونٹی پاور کو غذا سے بڑھایا جا سکتا ھے۔ اور اسوقت بہترین غذا وہ ھے جو پروٹینز اور فاٸیبر پر مشتمل ھو۔
سپيشل ڈاٸیٹ پلان جو اس وبا میں اپکو بہت فاٸدہ دے گا اور گارنٹی رزلٹ 2 سے 3 دن میں نظر اٸیں گے۔
ناشتہ :


ناشتہ میں کم ازکم 3 ابلے انڈوں کی سفیدیاں کھانی ہیں زردی نکال لیں۔
یعنی 18 گرام پروٹینز اپ نے یہاں سےکر لیں۔ دلیہ Quickers کا بہترین, نہیں تو Fauji کادلیہ لیں 240ml کے کپ میں اور 1.5 گلاس دودھ میں پکا لیں اس میں بادام اور کشمش اور اگر ھو سکے تو دوسرے میوہ جات شامل کریں اگر میوہ جات نہیں تو sweet corns شامل کر لیں۔ یہ ایک کپ اپنے اندر ڈراٸی فروٹس کیساتھ کم از کم 22 گرام پروٹین اور کوٸی 10 گرام ھاٸی فاٸبر رکھتا ھے اور یہ ایک ادمی کی خوراک ھے۔
12 بجے دن ..


آم 1 عدد کاٹ کر کھاٸیں ساتھ میں پیلی خوبانی 5 عدد کم ازکم بہترین ذریعہ ہے وٹامن A کا ۔ صرف ایک بڑے آم میں 72% وٹامن A اور ایک چھوٹی خوبانی میں 13% وٹامن A ملتا ھے جو اپنی ایمیونٹی بڑھانے کا اکسیر ھے۔ بہت بہتر ھو گا اگر آڑو بھی کھایا جائے.
دوپہر کا کھانا ۔
مرغن غذاؤں سے بالکل پرھیز فرمائیں اور ہلکا oil میں کھانا بنائیں. مٹن کا سوپ کالی مرچوں میں ۔یا خالص دیسی چکن کالی مرچوں میں۔ اور اگر بیف کھا سکیں تو صرف بچھڑے کا قیمہ کالی مرچوں میں پکائیں. روٹی چکی کے اٹے کی صرف اجکل سفید آٹا زہر ہے.
سلاد پیاز۔ لیموں۔ کھیرا۔ ککڑی۔ اور پودینہ ضرور استعمال کریں۔ اگر کر سکیں تو لہسن کی 3 پوتھیاں یعنی ڈلیاں سلاد میں بغیر کاٹے مکس کر کھا لیں اچھی طرح چبا کر, سانس پھولنا کا مسٸلہ یا سانس کی دشواری کا مسٸلہ اس بیماری میں وہ حل ھو جائےگا۔ انشاءاللہ
سنامکھی کا قہوہ ایک مرتبہ پینا ھے ایک ھفتہ میں ۔
روزانہ لیمن گراس کا قہوہ دارچینی کیساتھ ضرور پئیں.
Multivitamins & Zinc
ملٹی وٹامنز تو تقریبا آپکےپھلوں سے پورے ھو جاٸیں گیں پھر بھی بہتر ھے اگر cac ایک ٹیبلیٹ روز کوٸی 5 یا 6 بجے استعمال کریں۔
زنک بہترین سپلیمنٹ ھے ایمونٹی کو بڑھانے اور نیچرل گروتھ اور ھڈیوں کی مضبوطی کے لیے۔ 1 ٹیبلیٹ دوپہر کے کھانے کے فورا بعد لیں۔ خالی پیٹ مت لیں۔

بہترین زنک ٹیبلٹس Nutrifactor ki NU zinc ھے بڑے ایک گولی روزانہ کی بنیاد پر استعمال کریں۔
اگر منہ کا ذاٸقہ خراب ھو اور سونگھنے چکھنے کی حس جواب دے گئی ہو تو AZOMAX 500 MG پہلے 3 دن روز ایک ٹیبلٹ استعمال کر کہ دیکھیں ان شاء اللہ بہتری ھو گی۔
اسکے علاوہ اسٹیم ھر 2 گھنٹے بعد اور غرارے ایک گھنٹہ بعد۔
ھلکی پھلکی ورزش جس میں پسینہ آئےصبح یا شام میں ضرور کریں اور صبح کی سیر کو یقینی بنائیں چاھے کمزوری کیوجہ 100 قدم ھی کیوں نہ چلیں اور گہرے سانس لیں اور باھر خارج کریں کوی 30 مرتبہ یہ lungs کی ایکسرساٸز کریں۔

روحانی علاج ۔۔۔
جتنا ظاھری علاج ۔ پرھیز اور احتیاط پر توجہ دے رھے ھیں اس سے دوگنا روحانی طاقت کو یکجا کرنے پر توجہ دیں۔ سادہ سا اصول یاد رکھیں
وضو جوانوں کیطرح سے
عبادت بوڑھوں کیطرح سے
اور دعا بچوں کیطرح مانگیں۔
اللہ تعالی مہربانی فرمائیں گے.
کوشش کریں کہ نماز قضا نہ ھو۔
قران پاک کی تلاوت کا معمول بنائیں اور ضرور کریں۔
ذکر اذکار میں ھر نماز کیبعد ١ تسبیح استغفار اور درود شریف ھر نماز کیبعد جسکے پڑھنے کیبعد اسکے سامنے کوٸی طاقت نہیں ٹھہر سکتی چاھے وہ کیسی شکل اور رنگ میں ھو۔
دن میں 313 مرتبہ
حسبنا اللہ نعم الوکیل
کی تسبیح سارے دن میں ایک۔۔۔
ان چیزوں کو اپ اپنی روٹین میں لائیں اللہ رب العزت اپکو اس وبا سے حفاظت بھی فرمائیں گے اور اگر اپ اس سے متاثر ھو بھی گے ھیں تو جلد صحتیابی بھی عطاہوگی۔۔ *
انشاءاللہ العزیز
,(صدقہ جاریہ کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔)

ساجد چوہدری (اسلام آباد )