لاہور سے عبدالحکیم جانے والی موٹر وے ایم تھری ٹریفک کیلئے تیار

لاہور سے ملتان کے لیے جانے والی موٹر وے ایم تھری عبدالحکیم تک تیار ہو گئی ہے 230 کلومیٹر ترین موٹروے ایم تھری کے تیار ہونے سے ملتان تک کا سفر کرنے والوں کو مزید آسانی ہوگی اب ملتان کے لئے تین راستے بن جائیں گے ایک ایکسپریس وے دوسرا نیشنل آئی وے کا تیسرا موٹروے ایم تھری ۔موٹر وے ایم تھری کے کام کا گا سابق وزیراعظم نواز شریف کے دور میں ہوا تھا اور اب یہ ٹریفک کے لئے 30 مارچ کو کھول دی جائے گی ۔سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے بھی اس حوالے سے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شکریہ نواز شریف۔

اپنا تبصرہ بھیجیں