فریال تالپور نے اپنی رہائشگاہ پر شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور نے اپنی رہائشگاہ پر شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا

فریال تالپور نے اپنے خاوند و ایم این اے میر منور تالپور کے ہمراہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 67 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا

فریال تالپور نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کی روشنی میں ایس او پیز پر عملدرآمد کو ملحوظ خاطر رکھا

اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کی سالگرہ کے موقعے پر خراج عقیدت پیش کرتی ہوں: فریال تالپور

شہید محترمہ بینظیر بھٹو مدبر، نڈر اور جرتمند رہنما تھیں: فریال تالپور

آج نہ فقط پارٹی کارکنان اور پوری قوم بلکہ دنیا ان کی کمی کو شدت سے محسوس کر رہے ہیں: فریال تالپور

پیپلز پارٹی شہید بی بی کے پرامن، خوشحال اور ترقی پسند پاکستان کے ویژن کی پیروی کر رہی ہے: فریال تالپور

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری عوام کی خاطر اپنی عظیم والدہ کی طرح پارٹی پرچم کو بلند اور میراث کو سنبھال رکھا ہے: فریال تالپور