چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی یوتھ کو کرونا وائرس کے حوالے سے آگاہی پھیلانے کی ہدایت

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے اسٹوڈنٹ اور یوتھ ونگ کے کارکنان کو ٹیلی فون

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن اور سندھ پیپلزاسٹوڈنٹ فیڈریشن کے کارکنان کو فون کیا

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وقار بھٹو، وسیم عباسی، عبدالغفار ملانو اور رحمان موریو کو فون کیا

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی وائے او اور سپاف کے کارکنان سے ان کی کارکردگی دریافت کی

لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پی وائے او اور سپاف کے کارکنان کو کرونا وائرس کے حوالے سے آگاہی پھیلانے کی ہدایت

لاڑکانہ: یوتھ اور اسٹوڈنٹ ونگ کے کارکنان عوام کو احتیاطی تدابیر سے آگاہ کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ: وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے سماجی فاصلہ اختیار کرنا سب سے ضروری ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مکالمہ

لاڑکانہ: سپاف کے نوجوان طلبہ کو وباء کے دنوں میں زیادہ سے زیادہ احتیاط کی ترغیب دیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت

لاڑکانہ: پیپلزیوتھ کے نوجوان عوام میں جاکر ان کو سماجی فاصلے کی اہمیت بتائیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت