:کورونا، ایک اور ڈاکٹر چل بسا

کورونا وائرس نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی۔

ڈاکٹرخالد مسعود ڈی جی خان ٹیچنگ اسپتال میں زیرعلاج تھے اورآج اسپتال میں دم توڑ گئے۔

اب تک پنجاب میں مہلک وائرس سے تیس ڈاکٹرز زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

ڈاکٹرخالد مسعود ڈی جی خان ٹیچنگ اسپتال میں زیرعلاج تھے

Courtesy AAJ News