سینیٹر رحمان ملک کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے یوم ولادت پر پارٹی کارکنان کو مبارکباد و زبردست خراج تحسین،

سینیٹر رحمان ملک کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے یوم ولادت پر پارٹی کارکنان کو مبارکباد و زبردست خراج تحسین،

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 67 ویں سالگرہ پر پارٹی کارکنان اور محترمہ کے چاہنے والوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں،

شہید محترمہ بینظیر بھٹو ایک عظیم رہنما، ماں، بیوی اور اپنے ورکروں کیلئے ایک عظیم بہن تھیں، سینیٹر رحمان ملک

محترمہ بینظیر بھٹو شہید جیسے نڈر، بہادر اور زیرک رہنما صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں، سینیٹر رحمان ملک

وہ ایک عظیم قائد، بہن، بیوی اور ماں کیساتھ ساتھ ایک عظیم استاد بھی تھیں، سینیٹر رحمان ملک

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کو کتابوں کا بہت شوق تھا اور اکثر مطالعے میں مصروف رہتی، سینیٹر رحمان ملک

عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں کیلئے میں نے بطور سیاسی مشیر ان کے ساتھ دنیا بھر کا سفر کیا، سینیٹر رحمان ملک

وہ تمام براعظم اور ہر ملک میں بہت مشہور تھیں اور سربراہان ان سے مشورہ لیتے تھے، سینیٹر رحمان ملک

محترمہ شہید جلاوطنی سے امن و خوشحالی کا پیغام لیکر پاکستان لوٹ گئیں، سینیٹر رحمان ملک

پرامن، ترقی یافتہ اور خوشحال پاکستان انکا خواب تھا جو ملک دشمن نہیں چاہ رہے تھے، سینیٹر رحمان ملک

محترمہ شہید طاقتور خیالات کی حامل ایک طاقتور خاتون تھیں، سینیٹر رحمان ملک

محترمہ بینظیر بھٹو شہید اپنے کارکنوں سے پیار کرتی تھی اور وہ مسکراتے ہوئے ہر کارکن سے ملتی تھیں، سینیٹر رحمان ملک

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی شہادت سے پیدا شدہ خلا بلاول بھٹو زرداری ہی پر کر سکتا ہے، سینیٹر رحمان ملک

آج بلاول بھٹو زرداری میں وہ سب دیکھ رہا ہوں جو محترمہ شہید کی شخصیت میں پایا، سینیٹر رحمان ملک