وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سیکرٹری ٹریننگ ، مینجمنٹ اینڈ ریسرچ نوید احمد شیخ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے اور مرحومہ کے بلند درجات کی دعا فرمائی ہے محمد شبیہ صدیقی ڈائریکٹر میڈیا مینجمنٹ و تعلقات عامہ وزیر اطلاعات، بلدیات، جنگلات سندھ

وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سیکرٹری ٹریننگ ، مینجمنٹ اینڈ ریسرچ نوید احمد شیخ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے اور مرحومہ کے بلند درجات کی دعا فرمائی ہے

محمد شبیہ صدیقی
ڈائریکٹر میڈیا مینجمنٹ و تعلقات عامہ
وزیر اطلاعات، بلدیات، جنگلات سندھ

Courtesy Ary News