حکومت اگر مافیاز کا مقابلہ نہیں کر سکتی تو اس کے پاس ملک چلانے کا کوئی جواز نہیں ۔دیوان افتخار احمد

حکومت اگر مافیاز کا مقابلہ نہیں کر سکتی تو اس کے پاس ملک چلانے کا کوئی جواز نہیں ۔دیوان افتخار احمد ۔
گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق نائب صدر دیوان افتخار احمد کی جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے لیے نوید انجم فاروقی سے ملکی موجودہ صورتحال پر کھری کھری باتیں ۔