قرارداد پر فریال تالپور ڈاکٹر عزرا پیچو ہونے دستخط کیوں نہیں کیے ؟

سیاسی حلقوں میں درج ذیل قرارداد کا بڑا چرچا ہے جو سندھ اسمبلی میں پیش کی گئی لیکن اس پر باقی اراکین کے دستخط موجود ہیں اور سابق صدر آصف علی زرداری کی دونوں بہن فریال تالپور اور ڈاکٹر عذرا پیچوہو کے دستخط موجود نہیں ہیں اس پر سوالات اٹھائے جا رہے

ہیں کہ آخر ان دونوں اراکین سندھ اسمبلی نے اس قرارداد پر دستخط کیوں نہیں کیے