لاک ڈاون کے دوران مخصوص علاقوں میں نقل و حرکت محدود رکھی جائے ، ناصر حسین شاہ

لاک ڈاون کے دوران مخصوص علاقوں میں نقل و حرکت محدود رکھی جائے ، ناصر حسین شاہ

پولیس اور سیکورٹی اداروں کے اہلکاروں کے ساتھ تعاون کیا جائے، وزیر اطلاعات سندھ

عوام کا ایس او پیز پر عمل کرنا بے حد ضروری ہے، ناصر حسین شاہ

پاک فوج ، رینجرز ، پولیس کی قربانیاں لازوال ہیں ،وزیر اطلاعات سندھ

گزشتہ روز ہونے والے واقعات کی تحقیقات جاری ہیں ،ناصر حسین شاہ

عوام کی جان و مال کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے ،وزیر اطلاعات سندھ

حملے میں ملوث عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ناصر حسین شاہ

حکومت سندھ تمام فورسز کے جوانوں کی قربانیوں کی قدر کرتی ہے، وزیر اطلاعات سندھ

محمد شبیہ صدیقی
ڈائریکٹر میڈیا مینجمنٹ و تعلقات عامہ
وزیر اطلاعات، بلدیات، جنگلات سندھ