کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلی سندھ نے صوبائی بجٹ کے اہم نکات کے حوالے سے آگاہ کیا

بجٹ میں کرونا وائرس، ٹِڈی دَل اور غربت میں کمی کو ترجیح دی گئی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعلی سندھ کی بریفنگ

کرونا وائرس سے بچاؤ کے مؤثر اقدامات کرکے سندھ ایک رول ماڈل صوبہ بن گیا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

اپنے بجٹ میں شعبہ صحت کیلئے نمایاں رقم مختص کرکے سندھ دوسرے صوبوں اور وفاق کیلئے ایک مثال بن گیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری