اسپین: ریسٹورنٹ میں روبوٹ ویٹرز تعینات

اسپین کے ایک ریسٹورنٹ میں سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کیلئے روبوٹ ویٹرز تعینات کردیئے۔

جدید ٹیکنالوجی سے لیس یہ انسان دوست روبوٹ نہ صرف ریسٹورنٹ میں آنے والے گاہک کو خوش آمدید کہتے ہیں بلکہ صارفین کا آرڈر کیا گیا کھانا و مشروبات اُنکی ٹیبل تک پہنچاتے ہیں۔

شہریوں نے ریسٹورنٹ کے اس اقدام کو بیحد سراہا۔