پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا اہم بیان

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا اہم بیان

Bilawal Bhutto Zardari

قیادت سے کارکنان تک پی پی پی 73 کے آئین کے تحفظ کیلئے جیلوں میں جانے کو تیار ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

کرونا وائرس کی وباء کے دنوں میں بھی ہم آئین کے تحفظ کے لئے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

ہم 73 کے آئین کی کسی بھی شق کی چھیڑچھاڑ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری