صوبائی وزیر زراعت زمرک خان کی قیادت میں حکومتی کمیٹی کی اپوزیشن جماعتوں سے مذکرات کامیاب

صوبائی وزیر زراعت زمرک خان کی قیادت میں حکومتی کمیٹی کی اپوزیشن جماعتوں سے مذکرات کامیاب

اپوزیشن جماعتوں نے زرغون پر جاری دھرنا ختم کردیا

آج سہ پہر 2 بجے دوبارہ مذاکرات کئے جائیں گے

اپوزیشن کے جائز مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائیگا, زمرک خان اچکزئی