گھوٹکی اور کراچی میں احساس پروگرام کے سینٹر پر دستی بم حملے پر مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کا افسوس کا اظہار

گھوٹکی اور کراچی میں احساس پروگرام کے سینٹر پر دستی بم حملے پر مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کا افسوس کا اظہار

بم حملے میں ایک شخص کے جاں بحق اور 6 افراد کے زخمی ہونے پر افسوس ہے۔ طاہر ملک

دہشت گرد عوام اور ملک کا بھلا نہیں چاہتے۔ طاہر ملک

اس طرح کی کاروائیاں ایک پلاننگ کے تحت کی جارہی ہیں۔ طاہر ملک

دہشت گردی کا خاتمہ کئے بغیر عمران خان چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ طاہر ملک

ان مشکل حالات میں بھی ایسے واقعات ہونا افسوسناک ہے۔ طاہر ملک