سیکورٹی فورسز پر حملے بزدلانہ کاروائی ہیں ، ناصر حسین شاہ

سیکورٹی فورسز پر حملے بزدلانہ کاروائی ہیں ، ناصر حسین شاہ

تمام سیکورٹی اہلکاروں کو فوری طور پر بہترین طبی امداد فراہم کی جائے، وزیر اطلاعات سندھ

ملک دشمن عناصر ایسی کاروایئوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے، ناصر حسین شاہ

پاک فوج ، رینجرز ، پولیس کی قربانیاں لازوال ہیں ،وزیر اطلاعات سندھ

حکومت سندھ اپنے سیکورٹی اہلکاروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،ناصر حسین شاہ

صوبے میں سخت ترین سیکورٹی الرٹ جاری کردیا گیا ہے،وزیر اطلاعات سندھ

حملے میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے گا ،ناصر حسین شاہ

دہشت گردوں کو سخت ترین کاروائی کے ذریعے ہر صورت کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، وزیر اطلاعات سندھ