احساس فار لائف این جی او کے زیراہتمام پہلی نیشنل کانفرنس آن ڈرگ ڈیمانڈ ریڈکشن این ٹریٹمنٹ 24 اپریل کو لاہور میں منعقد ہوگی

رپورٹ ۔ صدف رانا ۔ لاہور

۔پہلی نیشنل کانفرنس 24 اپریل بروز بدھ صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک پی اے ایف فائل کن کمپلیکس گلبرگ تھری لاہور میں منعقد کی جائے گی ۔کانفرنس سے اہم مقررین خطاب کریں گے سرٹیفکیٹس و ایوارڈ تقسیم کئے جائیں گے اور مہمانوں کے لئے ظہرانہ بھی دیا جائے گا ۔پروگرام کی تفصیلات کے لئے ڈاکٹر نعمان حج میں لاوان چیئرپرسن احساس فار لائف سے رابطہ کیا جا سکتا ہے ان کا رابطہ نمبر
03336666568

اپنا تبصرہ بھیجیں