منڈی بہاولدین کی اہم شخصیات کا طارق عزیز کو خراج عقیدت

منڈی بہاولدین کی اہم شخصیات نے جیوے پاکستان ڈاٹ کام سے بات چیت کرتے ہوئے طارق عزیز کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے اور انہیں پاکستان کا زبردست عظیم ہیرو قرار دیا ہے ۔