وزیراعظم کی ذاتی رائے کی حمایت کا پابند نہیں ہوں۔مرادعلی شاہ

کورونا سے نمٹنے کے لئے دنیا میں دوماڈلز چل رہے ہیں

نیوزیلینڈ میں مزید دوکیسز آگئے وزیراعظم نے کہا یہ میری کوتاہی ہے

یہاں کہا جاتا ہے کہ کم اموات ہوئی ہیں

ان کی کیپیٹل اپروچ تھی
مراد علی شاہ

این سی سی نے شاپنگ مالز کھولنے کا فیصلہ کیا مگر دوسرے صوبوں نے تو عمل ہی نہیں کیا
سپریم کورٹ نے کہا کہ دوسرے صوبے جب شاپنگ سنٹر کولیں تب ہم نے 31 مٸی کے فیصلے کے خلاف شاپنگ سنٹر کھولے
اس سے قبل اسلام آباد اور پنجاب نے این سی سی کے فیصلے کی انحرافی کی
میڈیا اس بات پر تحقیقی صحافت کریں مگر انحرافی ثابت کریں
ہاں میں لوگوں کو احتیاط کے لیٸے ہاتھ جوڑ کر کہوں گا
آپ جو قوم کو غلط میسج دیں گے تو عوام کیسے عمل کریں گے
قوم کو جاہل کہا گیا اور کہا گیا کہ کہ فلو ہے ٹیسٹ نہ کرائیں
سویڈن کی مثالیں دی گٸی مگر سویڈن نے عوام سے غلطی پر معافی مانگی ہے
ہمارے پاس انفیکشن ریٹ اس وقت سب سے زیادہ ہے
ہمارے پاس اموات کا ریشو سب سے زیادہ ہے
ہارے مایرین صحت کہہ رہے ہیں کہ آپ کے پاس حالات خراب ہیں
وزیر اعظم سے کہوں گا آپ اقدام لیں ماہرین کی سنیں
کل الزام لگایا گیا کہ لوگ ٹرک کھانے کے لوٹے جارہے ہیں
بڑی پریشانی ہوٸی اعداد نکالے تو ایک واقع حیدرآباد میں ہوا
ہمارے پاس غربت ہے ایے واقعات ہوٸے ہیں
کہا گیا کہ لوگ خودکشیاں ہورہی ہیں غیر مصدقہ اعداد نکالے پتا لگے 70 گذشتہ سال اور اسی سال .40 افراد نے خودکشیاں کیں
اگر باتین مانی جاتیں تو حالات خراب نہ ہونے اور ہم اچھی پوزیشن میں ہوتے
اب بھی حالات خراب ضرور ہوٸے ہیں مگر کنٹرول ہوسکتا ہے
دوسرا ہے کیپیٹل ایپروچ جس میں پاکستان بھی اس میں شامل ہے
ان ممالک نے نہیں سوچا اس وقت اور لاک ڈاٶن نہیں کیا
اٹلی میں اس وقت لاک ڈاٶن کھل گیا اٹلی ایک یوک دو بھارت آٹھ اور پاکستان 21 فیصد لوگ مثبت آرہے ہیں
میکسیکو میں 41 فیصد کے اعداد ہیں اور وہاں ٹیسٹ کم ہیں
کہا جاتا ہے کہ دنیا عمران خان کے ماڈل پر چل رہی ہے
او بھاٸی آپ کے ماڈل پرنہیں چل رہا

وزيراعلی سندھ مراد علی شاہ

ٹیسٹنگ کیپسٹی وبإ کے وقت 80 تھی اب 11450 کرچکے ہیں
بیچ میں کیا گیا کھانسی فلو ہے تو لوگوں نے ٹیسٹ کرانے چھوڑ دیٸے
اب لوگ آرہے ہیں پریس کانفرنس میں الزام لگاٸے گٸے کہ ان کو پیسے مل رہے ہیں اور جھوٹے کیس بناٸے جارہے ہیں کرونا کے
لوگوں کا شکر گذار ہوں جو اب ٹیسٹ کے لیٸے آرہے ہیں
ہمارے صوبے میں آبادی کے حساب سے 6666 پر ملین اور پاکستان کا 4068 ریشو ٹیسٹ کیا جارہا ہے
سندھ اور گجرات ک الگ نمبر دیٸے گٸے
سندھ ملک کے دیگر علاٸقون اور بھارت سے ٹیسٹ کیپسٹی میں 33 فیصد آگے ہے
کراچی میں کیسز بڑہ رہے ہیں تو اس میں مزید اضافہ کیا جاٸے گا
ہم نے 80 فیصد ٹیسٹ سندھ میں سرکاری سطح پر کیٸے ہیں
کووڈ بیڈ سے شروع اب 296 اور ایچ ڈی یو 62 سے 764 بیڈ تک لے آٸے ہیں ان کو بھی بڑہا رہے ہیں
جون کے آخر تک 1199 ایچ ڈی یو بیڈ اور جولاٸی تک اسے 1274 کردیں گے

مراد علی شاہ

ٹڈی دل پر کام پلانٹ پروٹیکشن کا ہے مگر ب ہم پر ڈالا جارہا ہے اس میں اٹگارہ ترمیم کا کوٸی رول نہیں پھر بھی ہم پیسے دے رہے ہیں
یہ کام بھی آرمی سے ڈیل کرایا جارہا ہے ان پر کام کے بہت بوجھ ہیں
ہم نے 98 ٹیمیں بناٸی گاڑیاں خریدی ہیں
گاڑیوں پر ابڑے الزام لگاٸے جارہے ہیں مگر جو چیز خریدی وہ این ڈی ایم اے کے کہنے پر خریدی ہیں
جتنی شکایات 978 ملیں کام۔کیا 28 رہ گٸی ہیں
ہم نے جہاز مانگے کیونکہ ایران افریقہ اور دیگر مقامات سے غول آنے ہیں
6 مارچ کو چھ جہاز کا مطالبہ کیا ایک جاز ملا اور سکھر میں کھڑا ہے
پچھلے سال ہم نے تیل بھی دیا
بھاٸی جھاز آپ کا اور پاٸلٹ آپ کے ہم کیسے ان کو چلاٸیں
ہم نے بیرون ملک سے جھاز مانگے انہوں نے کہا کہ ان کی ڈیلنگ وفاقی حکومت سے ہوگی
ہم لوگوں کے لیٸے پیسے خرچ کریں گے
یہ پہلی وفاقی حکومت ہے جسے صوبے فنڈنگ کررہا ہے
بھٹو دور میں اسپرے کرایا گیا اس کے بعد نہیں کراٸے گٸے
ٹڈی دل پر کام پلانٹ پروٹیکشن کا ہے مگر ب ہم پر ڈالا جارہا ہے اس میں اٹگارہ ترمیم کا کوٸی رول نہیں پھر بھی ہم پیسے دے رہے ہیں
یہ کام بھی آرمی سے ڈیل کرایا جارہا ہے ان پر کام کے بہت بوجھ ہیں
ہم نے 98 ٹیمیں بناٸی گاڑیاں خریدی ہیں
گاڑیوں پر ابڑے الزام لگاٸے جارہے ہیں مگر جو چیز خریدی وہ این ڈی ایم اے کے کہنے پر خریدی ہیں
جتنی شکایات 978 ملیں کام۔کیا 28 رہ گٸی ہیں
ہم نے جہاز مانگے کیونکہ ایران افریقہ اور دیگر مقامات سے غول آنے ہیں
6 مارچ کو چھ جہاز کا مطالبہ کیا ایک جاز ملا اور سکھر میں کھڑا ہے
پچھلے سال ہم نے تیل بھی دیا
بھاٸی جھاز آپ کا اور پاٸلٹ آپ کے ہم کیسے ان کو چلاٸیں
ہم نے بیرون ملک سے جھاز مانگے انہوں نے کہا کہ ان کی ڈیلنگ وفاقی حکومت سے ہوگی
ہم لوگوں کے لیٸے پیسے خرچ کریں گے
یہ پہلی وفاقی حکومت ہے جسے صوبے فنڈنگ کررہا ہے
بھٹو دور میں اسپرے کرایا گیا اس کے بعد نہیں کراٸے گٸی
شھید محترمہ کی حکومت میں لوکس کا اشو آیا تو ان کو گرین لاٸن ہر فون کیا
انہوں نے تین دن میں سمری منظور کی اور اسپرے کرایا گیا
ایک دن آٸے گا کہیں گے ٹڈی دل کو بھی ہم شکست دیں گے
کل کہیں گے کہ کرونا کامقابلہ بھی ہم ٹڈی دل سے کریں گے
کل یہ بھی سننے میں ملے گا کہ نیوزی لینڈ کو 92 کے کپ کی طرح ٹڈی دل میں شکست دیں گے
ایسے مثال کبھی جرمنی کے کبھی اٹلی کے دیٸے جاتے ہیں جرمنی کا لاک ڈاٶن اور ہمارے لاک ڈاٶن میں فرق میڈیا اپنے رلیٹو سے پوچھ لیں
آج اجلاس ہے این سی او سی کا وزیر اعظم کے سامنے باتین رکھوں گا
آج تک این ای سی کے آٹھ اجلاس ہوجانے چاہیٸے تھے مگر افسوس ہے ان ے کتنے اجلاس ہوٸے