مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کی جامشورو میں سنگھار کھوسہ گوٹھ میں پیش آنے والے واقعے کی مذمت۔

علاقائی پولیس کی جانب سے عوام پر تشدد اور گھروں کو توڑنے کی مذمت کرتے ہیں۔ طاہر ملک

سندھ گورنمنٹ پولیس کو ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کرنا چھوڑ دے۔ طاہر ملک

علاقے کے عوام کے نقصان پر دکھ اور افسوس ہے۔ طاہر ملک

سندھ گورنمنٹ فوری طور پر نقصان کا ازالہ کرے۔ طاہر ملک

پی ٹی آئی کی پوری قیادت علاقے کی عوام کے ساتھ ہے۔ طاہر ملک

کسی کے ساتھ ظلم اور زیادتیاں برداشت نہیں کی جائیں گی۔ طاہر ملک

جاری کردہ
میڈیا سیل پی ٹی آئی سندھ