پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے جام اکرام اللہ دھاریجو اور سردار محمد بخش خان مہر کی ملاقات

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے جام اکرام اللہ دھاریجو اور سردار محمد بخش خان مہر نے گھوٹکی کے سیاسی امور کے متعلق گفتگو کی

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جام اکرام اللہ دھاریجو نے محکمہ اینٹی کرپشن اور محکمہ صنعت سے متعلق بریفنگ دی

مجھے سندھ میں ایک روپے کی کرپشن بھی برداشت نہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

سندھ میں جو بھی کرپشن کرے، اس کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

کرپٹ شخص کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو، اس کے خلاف گھیرا تنگ کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت

سندھ میں کرپشن کرنے والوں کی کوئی جگہ نہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

سندھ میں کرپٹ افراد کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سخت ہدایات

کرپٹ افراد کو ان کے انجام تک پہنچا کر عبرت کی ایسی مثال بنایا جائے کہ کوئی کرپشن کا سوچ بھی نہ سکے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

صنعت کاروں سے ملاقات کریں اور ان کے مسائل کو حل کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جام اکرام اللہ دھاریجو کو ہدایت

سندھ بھر کی صنعتی زونز کے انفرااسٹرکچر کو مزید بہتر بنایا جائے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت