کراچی اور سندھ بھر میں ایم کیوایم کے خلاف کریک ڈائون

قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تابڑ توڑ چھاپے

کراچی ، حیدر آباد، میرپور خاص ،سانگھڑ میں بڑی تعداد میں کارکنان گرفتار

سندھو دیش کی چاکنگ کرنے والے بھی گرفت میں آگئے

نائن زیرو پر بھی سیکورٹی اداروں کا ایکشن

رکاوٹیں اور ہر طرح کے بیئرز اکھاڑ دیئے

نارتھ کراچی ، لانڈھی اور گلشن معمار سمیت شہر بھر سے گرفتاریاں

ایم کیوایم کے خلاف کارروائیوں میں تیزی آگئی

ایم کیوایم قیادت میں پریشانی پیدا ہوگئی

آئندہ چند روز میں مزید گرفتاریاں ہونگی حکام