“کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے اسمارٹ لاک ڈائون کا نوٹیفکیشن جاری کردیا”

آج شام 7 بجے سے 2 جولائی تک متاثرہ علاقوں میں مکمل لاک ڈائون کیا جائے گا

کراچی: لاک ڈائون کے دوران متاثرہ علاقوں میں تمام کاروبار بند رہے گا۔

کراچی: متاثرہ علاقوں کے داخلی اور خارجی تمام راستے بند ہونگے

کراچی: لاک ڈائون کے دوران مقررہ اوقات میں دن 11 سے شام 5 بجے تک پرچون کی دکانیں اور میڈیکل اسٹور کھلے رہیں گے۔

کراچی: لاک ڈائون کے دوران متاثرہ علاقوں میں کھانے پینے کی اشیاء کی ہوم ڈیلوری نہیں ہوسکے گی۔

کراچی: متاثرہ علاقوں میں گھر کا کوئی ایک فرد شناختی کارڈ دکھا کر کھانے پینے کی اشیاء کے لئے باہر جاسکے گا۔

کراچی: متاثرہ علاقوں تمام صنعتیں لاک ڈائون کے دوران بند رہیں گی۔

کراچی: لاک ڈائون کے دوران متاثرہ علاقوں میں ڈبل سواری پر سختی سے پابندی ہوگی۔

کراچی: متاثرہ علاقوں میں لاک ڈائون کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ، آن لائن ٹیکسی سروس بھی بند رہے گی۔

کراچی: میڈیکل ایمرجنسی کی صورت میں مریض کے ساتھ صرف ایک تیماردار کو جانے کی اجازت ہوگی۔

کراچی: لاک ڈائون کے دوران متاثرہ علاقوں میں گھر سے باہر نکلنے کی معقول وجہ بتانا ہوگی۔

کراچی: تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز لاک ڈائون پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائیں گے۔

“کراچی: ضلع ملیر میں 21 ہاٹ اسپاٹ کی نشاندہی کی گئی ہے”

کراچی: ضلع ملیر کی یوسی بھینس کالونی کی سڑک نمبر 9اور تمام کمرشل علاقے سیل رہیں گے۔

کراچی: ضلع ملیرکی یوسی گلشن حدیدکے فیز ون اور ٹو کی تمام تجارتی مارکیٹیں بند رہیں گی۔

کراچی:ضلع ملیر کی یوسی جعفرطیار میں جناح اسکوائر کی تجارتی مارکیٹ بند رہے گی۔

کراچی: ضلع ملیر کی یوسی مظفرآبادمیں ڈی ایریا کی مارکیٹ بند ہوں گی۔

کراچی: ضلع ملیر کی یوسی مظفرآباد میں اولڈایریا تجارتی مارکیٹ بند کی جائے گی۔

کراچی: ضلع ملیر کی یوسی مظفرآباد میں جیکب لائن مارکیٹ بند رہے گی۔

کراچی: ضلع ملیر کی یوسی مظفرآباد میں مجید کالونی سیکٹر ون اور ٹو کی مارکیٹ بند رہیں گی۔

کراچی : ضلع ملیر کی یوسی مظفرآباد میں ریڑھی گوٹھ روڈ کی تمام دکانیں بند رہیں گی۔

کراچی: ضلع ملیر کی یوسی مظفرآباد میں اسپتال چورنگی تا حسینی چورنگی تک تمام دکانیں بند ہوں گی۔

کراچی: ضلع ملیر کی یوسی 3میں دائود چورنگی تا 89 پیٹرول پمپ تک تمام دکانیں بند ہوں گی۔

کراچی: ضلع ملیر کی یوسی 4میں قائدآباد، گوشت گلی، مرغی خانہ اور علاقے کی تمام موبائل مارکیٹ بند ہوں گی۔

“کراچی: ضلع کورنگی میں 19 ہاٹ اسپاٹ کی نشاندہی کرلی گئی ہے”

کراچی : ضلع کورنگی میں ناصر کالونی ، اللہ والا ٹائون، پی اینڈ ٹی کالونی میں لاک ڈائون ہوگا۔

کراچی: ضلع کورنگی میں قیوم آباد اے ایریا اور بی ایریا میں لاک ڈائون ہوگا۔

کراچی : ضلع کورنگی میں مخدوم بلاول کالونی ، عوامی کالونی ، 36 بی ایریا بند کیا جائے گا۔

کراچی: ضلع کورنگی میں معین آباد، کاظم آباد ،گلشن جامی، جعفرباغ ، نشتر اسکوائر بند ہوگا۔

کراچی: ضلع کورنگی میں ماڈل کالونی ، الفلاح، ملیر ہالٹ، ملت گارڈن بند ہوگا۔

کراچی: ضلع کورنگی میں ملت ٹائون، سول ایوی ایشن کالونی، کینٹ بازار، پرانا اقبال آباد بند ہوگا۔

“کراچی : ضلع شرقی میں 21 ہاٹ اسپاٹ کی نشاندہی کرلی گئی ہے”

کراچی : ضلع شرقی میں گلشن ٹائون کے علاقے محمدعلی سوسائٹی میں لاک ڈائون ہوگا۔

کراچی: ضلع شرقی میں گلشن ٹائون کے علاقے بہادرآباد اور بلاک 14 میں لاک ڈائون ہوگا۔

کراچی: ضلع شرقی میں گلشن ٹائون کے علاقے عیسی نگری میں لاک ڈائون کیاجائے گا۔

کراچی: ضلع شرقی میں گلشن ٹائون کےعلاقے گلشن بلاک 13 اے ، بی اور سی میں لاک ڈائون ہوگا۔

کراچی : ضلع شرقی میں گلشن ٹائون کے علاقے گلشن جمال میں لاک ڈائون ہوگا۔

کراچی: ضلع شرقی میں گلشن ٹائون کے علاقے گلشن بلاک 13ڈی ٹو میں لاک ڈائون ہوگا۔

کراچی: ضلع شرقی میں گلشن ٹائون کے علاقےگلشن اقبال بلاک 7میں لاک ڈائون ہوگا۔

کراچی: ضلع شرقی میں گلشن ٹائون کے علاقے گلشن بلاک 11، گلستان جوہربلاک 2، 14اور15میں لاک ڈائون ہوگا۔

کراچی: ضلع شرقی میں گلشن ٹائون کے علاقے سچل گوٹھ اورصفورہ گوٹھ میں لاک ڈائون ہوگا۔

کراچی: ضلع شرقی میں گلشن ٹائون کے علاقے عسکری 4، روفی لیک سٹی اور گلستان جوہر بلاک 13میں لاک ڈائون ہوگا۔

کراچی: ضلع شرقی میں جمشید ٹائون کے علاقے پی ای سی ایچ ایس بلاک 2، 6 اور طارق روڈپر لاک ڈائون ہوگا۔

کراچی: ضلع شرقی میں جمشید ٹائون کے علاقےبلتی محلہ میں لاک ڈائون ہوگا۔

کراچی: ضلع شرقی میں جمشید ٹائون کے علاقے مارٹن کوارٹر اور فاطمہ جناح کالونی میں لاک ڈائون ہوگا۔

کراچی: ضلع شرقی میں جمشید ٹائون کے علاقے جہانگیر روڈ، جماعت خانہ، تین ہٹی میں لاک ڈائون ہوگا۔

کراچی: ضلع شرقی میں جمشید ٹائون کے علاقےسولجربازارمیں لاک ڈائون ہوگا۔

“کراچی : ضلع غربی میں 33 ہاٹ اسپاٹ کی نشاندہی کرلی گئی ہے۔”

کراچی: ضلع غربی منگھوپیر میں گلشن معمار اور خدا کی بستی کے علاقے لاک ڈائون کیا جائے گا۔

کراچی: ضلع غربی بلدیہ ٹائون کے اسلام نگر، سعید آباد، نیول کالونی میں لاک ڈائون ہوگا ۔

کراچی: ضلع غربی سائٹ ٹائون کے علاقوں میٹروول، فرنٹیئر کالونی میں لاک ڈائون ہوگا۔

“کراچی : ضلع غربی کے کئی ہاٹ اسپاٹس کو واچ لسٹ میں رکھا جائے گا۔

کراچی: ضلع غربی میں کیماڑی، سلطان آباد اور بھٹہ ولیج واچ لسٹ میں شامل ۔

کراچی: ضلع غربی اورنگی ٹائون کے داتا نگر، مجاہد کالونی، علی گڑھ، گلفام آباد،ملت آبادواچ لسٹ میں شامل

کراچی: ضلع غربی بلدیہ ٹائون میں نئی آبادی، مسلم مجاہد کالونی ، آفریدی کالونی واچ لسٹ میں شامل۔

کراچی: ضلع غربی سرجانی ٹائون کے سیکٹر ایل ون، 5 سی، ڈی، 4 بی، سی اور 7 اے واچ لسٹ میں شامل۔

“کراچی : ضلع جنوبی میں 11 ہاٹ اسپاٹ کی نشاندہی کرلی گئی ہے”

کراچی : ضلع جنوبی میں بزرٹہ لائن اور ڈولی کھاتہ میں لاک ڈائون ہوگا۔

کراچی : ضلع جنوبی میں لی مارکیٹ، برنس روڈ، ایم اے جناح روڈ پر لاک ڈائون کیا جائے گا۔

کراچی: ضلع جنوبی میں اردو بازار اور مین صدرمیں لاک ڈائون ہوگا ۔

کراچی : ضلع جنوبی میں آگرہ تاج کالونی اور بہار کالونی میں لاک ڈائون ہوگا ۔

کراچی : ضلع جنوبی میں ڈی ایچ ا ے خیابان بدر اور خیابان مجاہد کے تجارتی مراکز میں لاک ڈائون ہوگا۔

“کراچی: ضلع وسطی میں 3 ہاٹ اسپاٹ کی نشاندہی کرلی گئی”

کراچی: ضلع وسطی گلبرگ ٹائون میں جوہر آباد میں لاک ڈائون کیا جائے گا

کراچی: ضلع وسطی نارتھ کراچی میں سیکٹر 11 ای میں لاک ڈائون ہوگا۔

کراچی: ضلع وسطی نارتھ کراچی میں انارکلی مارکیٹ کو لاک ڈائون کیا جائے گا