شافی,حتمی بے ضرر 100 فیصد نباتاتی علاج

●,ٹائیفائیڈ,بلغمی,یا خشک کھانسی,سانس کی تنگی کا●
شافی,حتمی بے ضرر 100 فیصد نباتاتی علاج

پچھلے دو دن لائیو ویڈیو کی روحانی اور باطنی علاج بتایا ,,,, رات کچھ دوستوں نے کھانسی خشک شدید بلغمی۔ کھانسی اور ٹائیفایڈ بخار کا علاج پوچھا کیونکہ انکے مطابق کراچی میں بالخصوص اور پاکستان میں بالعموم ٹائیفائیڈ بھی پھیل چکا ہے اور ظلم ڈھا رہا ہے تو عزیزو بخار ٹائیفائیڈ سمیت کسی بھی طرح کا ہو وہی کرونا والا نسخہ استعمال کیجیئے جسکی تفصیل حسب زیل ہے:

ٹائیفائیڈ یا کسی بھی طرح کے بخار کا حتمی علاج:
اگر فقط بخار ہے تو عناب 7 دانے,منقہ 7 دانے,خاکسیر چائے کا ایک چمچ,گل بنفشہ 7 پھول 7 گلاس پانی میں اسے ترجیحا تانبے کے برتن قلعی شدہ میں نہ ملے تو کسی بھی برتن میں پکائیں جب تین گلاس رہ جائے اتار لیجیئے ٹھنڈا ہونے پر دھلے ہوئے ہاتھوں سے خوب ملکر موٹی چھلنی سے چھان کر رکھ لیں
خوراک: صبح دوپہر شام آدھا گلاس یہ پانی پلائیں اور پلاتے رہیں, پانی ختم ہونے سے پہلے.نیا پکالیں اور محفوظ کر لیں انشااللہ 3 تا 11 دن میں بخار جڑ سے نکل جائے گا ,,,,,, اسکے ساتھ ساتھ اگر شربت انجبار اور شربت بزوری بارد بھی ایک گلاس پانی میں دو سے تین کھانے کے چمچے لے لیں تو سونے پہ سوہاگہ
اگر ساتھ کھانسی خشک اور بلغم ریشہ گلے میں درد ہے تو دو کیپسول,,,,,,,, TULSI TUX پال بروکس کمپنی
PAUL BROOKS CO
کسی بھی بڑے پنسار یا ہومیو اسٹور سے لے لیں دو کیپسول صبح
دوپہر شام جب کھانسی سینے کی جکڑن کم ہو جائے تو کیپسول دو کی بجائے ایک کر دیں,,,,,,,, اب یہی ,,TULSI TUX SYP ,,,,
سیرپ بھی دستیاب ہے اگر کیپسول نہ لیں تو سیرپ لے لیں دو چمچ
صبح دوپہر شام علامات کم ہو جائیں تو ڈوز ایک چمچ کر دیں,,,,,,
اگر شدید سانس گھٹے تو سیرپ VENTOLIN,,,,,, بھی استعمال کیجیئے صبح شام اور اس مقصد کیلیئے آپ قرشی,یا اشرف لیبارٹریز
یا حکیم اجمل کا شربت صدر بھی استعمال کر سکتے ہیں

کرونا وائیریس کا علاج:
اگر بخار تیز ہو ,جسم شدید ٹوٹے ,گلے میں شدید درد,,,,,,,, سینہ جکڑے ,,,,کھانسی آئے ,,,آنکھ میں.جلن,درد ہو تو کرونا ہے اسکے لیئے اوپر والا نسخہ پورے کا پورا استعمال کیجیئے
یعنی منقہ,خاکسیر والا پانی بھی ,,,, تلسی ٹکس سیرپ یا کیپسول,
شربت صدر یا وینٹولین سیرپ,, ,,,,, اور چاہیں تو شربت انجبار اور بزوری بارد بھی استعمال کیجیئے,,, ,, انشااللہ 3 تا 11 دن میں شفاء ہوگی,,,,,, بخار کیلیئے پیرا سیٹامول سادہ دو گولیاں ہر 6 گھنٹے بعد تاکہ شروع میں بخار 100 سے اوپر نہ جائے,,,,,,,,,,, گرم پانی کی بھاپ منہ کھول کر لیں یا نمک ملے پانی کے نم گرم پانی سے غرسری دن میں چار دفعہ,,,,,,,, جب کھانسی زیادہ اٹھے تو شہد میں.کالی.مرچ پسی ہوئی ملا کر پاس رکھیں فورا چاٹ لیں,,,,,,,,, تھوڑا شربت صدر قرشی ,یا کسی بھی دواخانے کا چاٹ لیں,,,,,, شہد کا چاٹنا طاقت بھی دے گا
خوراک: مریض کو پتلا صرف جو کا دلیہ دیں ,, ,,, ضد کرے تو جو کے آٹے کی روٹی کدو کے شوربے میں جسمیں تیل برائے نام سرخ مرچ نہ ہو بلکل ہلکی سبز مرچ ہو چور کر نرم کر کے کھلائیں کدو بلکل گلا نرم کر لیا جائے
پھل: بھلے ٹائیفائیڈ ہو یا دوسرا بخار,یا کروناء بخار مریض کو پکا ہو نرم میٹھا آڑو بکثرت کھلائیں ,,,, آڑو کا شیک پلائیں انشااللہ یہ وائیریس آنتوں میں.بیٹھتا ہے اسے کھینچ کر آڑو باہر نکالے گا طاقت بھی آئے گی,,,صحت.مند افراد بھی آڑو بکثرت کھائیں,,,,, بادام ,,,, پستہ کھائیں,,,,,, خوراک پھل خوب کھائیں,,,,, میٹھا پکا ہوا آم کھا کھائیں,,,,,,,,,, CaC 1000 Plus ,,,ایک ٹکیہ روزانہ,,,,,,,
ٹھیک ہونے کے بعد مریض شدید نقاہت,کمزوری محسوس کرے گا اسکے لیئے اسے ENSURE MILK یا ملٹی وٹا من سیرپ دیجیئے
مریض کے سر کے بال بلکل ہلکے کروا دیں یا مشین پھروا دیں اگر مرد بچہ ہے,,,,,
مریض کو ہوادار ,,,,,, صاف ستھرا ماحول دیجیئے,,,,,, جمگھٹا مت لگائیں آرام کرنے دیں ,,,,,,,
مریض کا متواتر صدقہ دیجیئے بھلے مرغی یا انڈے کا ہی ہو
اسکے لیئے خیرات حسب طاقت ,دعاء کیجیئے
مالک کل پہ کرم فرمائے آمین

احقر العباد:
زاہد فاروق مزاری
سیئنیر ایڈوکیٹ ہائی کورٹ سندھ کراچی
03152869232
03343455965

کیٹاگری میں : صحت