قبولیت … ا

قبولیت …
انسانی زندگی میں لفظ قبول کئیں جگہ استمال ہوتا ہے .اور یہ لفظ اہمیت کا حامل بھی ہے,کیونکہ قبول کیے بغیر زندگی کچھ آدھی

ادھوری سی محسوس ہوتی ہے ..تو جب قبولیت اتنی اہم ہے تو کیوں نا انسان سب سے پہلے اسے خود پر لاگو کرے …
وہ اسطرح کہ اپنے آپ کو قبول کرے .خاص طور پر اپنی حالت کو قبول کرے چاہے پھر وہ حالت کوئی بھی کیوں نہ ہو .جسے کہ اپنی ذہنی حالت ,مالی حالت ,دلی حالت وغیرہ ۔۔
اور پھر ایک وقت آتا ہے جب  انسان خود کو اپنی حالت کے ساتھ قبول کرنا سیکھ لیتا ہے  تب اس کے لیے اپنی حالت میں کسی دوسرے شخص  کو اس کی حالت کے ساتھ قبول کرنا بےحد آسان ہو جاتا ہے …
حنا بٹ …😊
Hina Butt….
Haveli- Farwad- Kahuta -AJK-