کراچی:تین اضلاع میں کورونا کے بڑھتے کیسسز کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاون کی حکمت عملی تیار

کراچی:تین اضلاع میں کورونا کے بڑھتے کیسسز کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاون کی حکمت عملی تیار

کراچی:ضلع شرقی، غربی اور ضلع کورنگی کی 43یونین کونسلز میں اسمارٹ لاک ڈاون کیا جائیگا

کراچی:تمام علاقوں کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد سے سیل کیا جائے گا،انتظامیہ

کراچی:روز مرہ کی ضروری اشیاء کا فیصلہ محکمہ داخلہ کرے گی،انتظامیہ

کراچی پولیس کے پلان کے بعد لاک ڈاون کیا جائے گا۔انتظامیہ

کراچی:ضلع غربی میں تیرہ یونین کاؤنسل میں اسمارٹ لاک ڈاون کیا جائے گا،انتظامیہ

کراچی:ضلع شرقی میں سولہ یونین کاؤنسلز میں لاک ڈاون کیا جائے گا،ضلعی انتظامیہ

کراچی:محمد علی سوسائٹی،بہادر آباد،عیسی نگری، میں اسمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ،

کراچی:گلشن اقبال،صفورا گوٹھ،عسکری فور،گلستان جوہر بلاک تیرہ،پی ای سی ایچ ایس بلاک دو اور چھ شامل

کراچی:بلتی محلہ،مارٹن کوارٹر،فاطمہ جناح کالونی بھی ضلع شرقی میں شامل

کراچی:تین ہٹی،جہانگیر روڈ ایک اور دو نمبر، سولجر بازار اور نمائش کے علاقے شامل

کراچی:ضلع کورنگی کے چودہ یونین کونسل میں پابندی عائد کی جائے گی،انتظامیہ

کراچی:ناتھا خان گوٹھ، کھوکھراپار،بھٹائی کالونی،زمان ٹاون،چکراگوٹھ شامل،
کراچی:کورنگی،لانڈھی،ملیر اور شاہ فیصل کالونی میں لاک ڈاون کیا جائے گا۔ انتظامیہ

کراچی:ناصر کالونی،عوامی کالونی،ماڈل کالونی،الفلاح،ڈرگ روڈ ایئرپورٹ شامل