جو کام نہ کرنے کے ہوں ۔اس کو لٹکائے رکھنا

جو کام نہ کرنے کے ہوں ۔اس کو لٹکائے رکھنا اور بالکل یہی حربہ گوادر کے مشرقی ساحل ایسٹ بے ایکسہریس وے میں گزرگاہ اور گودی ایسے بنیادی اور جینوئن مسئلہ، جس کو ماہیگیر پچھلے دوتین سال سے بڑی تسلسل کےساتھ احتجاج ومزاکرات کی شکل میں اٹھاتےچلے آرہےہیں۔لیکن اس پورے عمل کی یقین دہانی اور سبز باغ دکھانے کی برخود غلط ذہنیت نے محض اس ارب روپے کے

متقاضی پروجیکٹ کے لیے صرف بیس کروڈ روپے جاری کئے گئے۔جبکہ اسی سمندر اور ماہیگیروں کی محنت سے اربوں روپے سے زیادہ کے زرِ مبادلہ اب تک پاکستان کو مل چکےہیں۔لیکن ماہیگیر کے لیے فقط ڈھاک کے تین پات ہی رہ گئے۔