کوئٹہ: آئن لائن کلاسز کے خلاف طلباء تنظیموں کی جانب سے پریس کانفرنس

کوئٹہ: موجودہ حالات میں متعلقہ ادارے کے پاس کوئی مناسب طریقہ کار نہیں ہے۔طلباء تنظیمیں


کوئٹہ: بلوچستان کے کئی علاقوں میں بجلی کی سہولت نہیں ایسے میں آن لائن کلاسز ممکن نہیں ۔طلباء تنظیمیں

کوئٹہ: کئی علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ کی سہولت تک نہیں ۔۔طلباء تنظیمیں

کوئٹہ: بلوچستان کے عوام کو اکثریت کو انٹرنیٹ کا پتہ نی نہیں ۔طلباء تنظیمیں

کوئٹہ: ابھی تک 10 لاکھ بچے اسکلول سے باہر ہے ۔طلباء تنظیمیں

کوئٹہ: سنگین حالات میں ایچ ای سی کی جانب سے آن لائن کلاسز کی پالیسی ایک سوالیہ نشان ہے ۔طلباء تنظیمیں

کوئٹہ: ان حالات میں کے پیش نظر صوبے میں وفاق کے نمائندہ گورنر کی خاموشی معنی خیز ہے ۔طلباء تنظیمیں

کوئٹہ: ان بنیادی مسائل کو زیر غور لائے بغیر ایچ ای سی نے آن لائن کلاسز کو جاری رکھنے کا حکم دیا ہے ۔طلباء تنظیمیں

کوئٹہ: آئین کے آرئیکل a25 کے تحت مفت اور معیاری تعلیم کو یقینی بنایا جائے۔طلباء تنظیمیں

کوئٹہ: جامعہ بلوچستان میں ایس او پیز کے تحت تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھا جائے۔۔طلباء تنظیمیں

کوئٹہ: آگر بازاروں میں ایس او پیز پر عملدرآمد ہو سکتا ہے تو جامعہ بلوچستان میں کیو نہیں۔طلباء تنظیمیں