خاتون ڈرائیور معجزانہ طور پر زندہ بچ گئی

چین میں ایک حادثہ اس وقت دیکھا گیا جب ایک خاتون ڈرائیور سگنل پر ایک مکسر ٹرک کے پیچھے سگنل کھلنے کا انتظار کر رہی تھی کہ اچانک ایک تیز رفتار ٹرک نے گاڑی کو پیچھے سے اس زور سے ٹکر ماری کے وہ دونوں ٹرکوں کے درمیان سینڈوچ بن گئی۔

خوش قسمتی سے خاتون ڈرائیور اس خطرناک حادثے میں معجزانہ طور پر بچ گئی۔