ایران ، کارڈ ڈالتے ہی اے ٹی ایم سے پیٹرول نکل آیا

آے ٹی ایم مشین میں کارڈ ڈال کر رقم نکلتے تو آپ نے دیکھی ہوگی لیکن جناب ایران میں اے ٹی ایم مشین سے پیٹرول ہی نکل آیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان صاحب نے جیسے ہی اپنا کارڈ آے ٹی ایم مشین میں ڈالا اچانک مشین کے سامنے پیٹرول کا فوارہ پھوٹ پڑا جس کو دیکھ کر یہ صاحب پریشان ہوگئے۔

خیال ہے کہ ایسازیر زمین گزرنے والی کسی آئل پائپ لائن میں لیکج کے سبب ہوا