چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی رہنما و میڈیا سیل بلاول ہاوَس کے پہلے انچارج شہید منور سہروردی کی برسی پر پیغام

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پارٹی رہنما و میڈیا سیل بلاول ہاوَس کے پہلے انچارج شہید منور سہروردی کی برسی پر پیغام

پی پی پی چیئرمین نے شہید منور سہروردی کو ان کے یومِ شہادت پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا

شہید منور سہروردی سچے، کھرے، نڈر اور ثابتقد پولیٹیکل ورکرز تھے، جو جیالوں کا خاصہ ہے: بلاول بھٹو زرداری

انہوں نے شہید محترمہ بینظیر بھَٹو کی زیرقیادت پارٹی کی جدوجہد برائے عوامی حقوق کے لیئے اپنا تن، من اور دھن وقف کر رکھا تھا: بلاول بھٹو زرداری


شہید منور کی قربانی رائیگان نہیں جائے گی، پیپلز پارٹی اپنے شہداء کا مشن پورا کرکے دم لے گی: بلاول بھٹو زرداری

پارٹی قیادت و کارکنان شہید منور سہروردی کی کمی ہمیشہ محسوس کرتے رہیں گے، ان کی یاد ہمارے دل و دماغوں میں سدا منور رہے گی: بلاول بھٹو زرداری