سعودی عرب: کورونا کا سب سے کمسن مریض صحت یاب

سعودی عرب کے شہر ینبع انڈسٹریل سٹی میں 2 سالہ بچے نے کورونا کو شکست دے دی جس کے بعد بچے کو قرنطینہ سے ڈسچارج کرکے گھر منتقل کردیا گیا۔

بچے کی والدہ بھی کرونا سے متاثر تھیں انہیں بھی صحت یاب ہونے کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

صحت یاب بچے کو رخصت کرتے وقت طبی عملے نے اس کے ہمراہ گروپ فوٹو بھی بنوائی

Courtesy jang news