1گھنٹےمیں2ہزار8سو 6بار پُش اَپس کرکے گنیز ریکارڈبنا ڈالا

یوں تو آپ نے کئی نوجوانوں کو پُش اَپس کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن طویل دورانیہ تک ہزاروں بار پُش اَپس کرنا اور عالمی ریکارڈ بنا لینا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے ایک گھنٹے کے دوران پچاس نہ سو بلکہ پورے 2,806بار پُش اَپس لگانے کا شاندار مظاہرہ کر کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔