حکومت بلوچستان نے صوبے میں سمارٹ لاک ڈاﺅن میں مزید15دن کی توسیع کر دی

حکومت بلوچستان نے صوبے میں سمارٹ لاک ڈاﺅن میں مزید15دن کی توسیع کر دی

کوئٹہ:محکمہ داخلہ کی جانب سے سمارٹ لاک ڈاﺅن میں 30جون تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

کوئٹہ:سمارٹ لاک ڈاﺅن کے تحت مذہبی،سیاسی و دیگر اجتماعات پر مکمل پابندی برقرار رہے گی،اعلامیہ

کوئٹہ:عوامی مقامات ،دفاتر اور دکانوں پرماسک کا استعمال لازمی قرار،نوٹیفکیشن

کوئٹہ:صوبے کے تمام تعلیمی ادارے15جولائی تک بند رہینگے،نوٹیفکیشن

کوئٹہ:تفریحی مقامات،سینماگھر،کھیلوں کے میدان،شادی ہال اور جمز پر پابندی بھی برقرار،اعلامیہ