وفاقی وزیر سید امین الحق کورونا وائرس میں مبتلا

گزشتہ ایک ہفتے سے مسلسل بخار تھا جو ٹائیفائڈ میں تبدیل ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ کرایا جو مثبت آیا ہے، بخار محسوس ہوتے ہی خود کو آئسولیٹ کرلیا تھا۔

امین الحق کا مزید کہنا تھا کہ ڈاکٹرز کی ہدایت کےمطابق مزید 10 دن آرام کروں گا۔

Courtesy hum News