‏سندھ اسمبلی کے ورچوئل اجلاس میں صوبے کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔

‏سندھ اسمبلی کے ورچوئل اجلاس میں صوبے کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔
صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات سید ناصر حسین شاہ
syed nasir hussain shah saeed ghani sindh coronavirus
اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ہمارا اجلاس ہوا تھا، حالات کے تناظر میں وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے ورچوئل اجلاس کی درخواست کی ہے۔
سید ناصر حسین شاہ

‏اب ٹیکنالوجی بہت جدید ہوگئی ہے اور ورچوئل اجلاس کا انعقاد باآسانی کیا جاسکتا ہے ,
سید ناصر حسین شاہ

‘سندھ کا بجٹ ورچوئل اجلاس میں پیش ہوگا اور صوبائی حکومت اس میں اپنا پورا کردار ادا کرے گی,
سید ناصر حسین شاہ

‏صورتحال الارمنگ ہے، کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں،
سید ناصر حسین شاہ

چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی خصوصی ہدایت پر 26 فروری سے ٹاسک فورس بنائی گئی تھی،
سید ناصر حسین شاہ ‎

‏اسپتالوں میں بھی مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے، لہذا احتیاطی تدابیرکو اختیارکرنا بہت ضروری ہے، جب تک ویکسین نہیں آجاتی اس وائرس کے سا تھ رہنا ہے،
صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات سید ناصر حسین شاہ