اسد عمر عمران خان کے خلاف ہونے والی ساز ش کا حصہ لگ رہےہیں:عارف حمید بھٹی

سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ اسد عمر جیسے لوگ وزیراعظم عمران خان کے خلاف سازش کر رہے ہیں،پاکستان تحریک انصاف میں یہ بات چل رہی ہے کہ مسلم لیگ ن نے کہا ہے کہ عمران خان کے علاوہ کسی کو وزیراعظم بنادیں اور مجھے اسد عمر عمران خان کے خلاف ہونے والی ساز ش کا حصہ لگ رہےہیں کیونکہ اسد عمر بہت نامناسب سے بیان دے رہے ہیں،عمران خان مقابلہ کر رہا ہے جبکہ یہ قوم کو خوفزدہ کر رہے ہیں

Courtesy gnn news