نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کی ملک کے 20شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاوَن کی سفارش

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کی ملک کے 20شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاوَن کی سفارش

ملک بھر کے 20 شہروں میں کورونا سے متعلق ہاٹ اسپاٹ علاقوں کی نشاندہی
qayyum nizami urdu writer naya pakistan imran khan
این سی او سی نے ٹریک،ٹریس اینڈ قرنطینہ کی حکمت عملی کےتحت علاقوں کی نشاندہی کی

این سی او سی کی ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں کورونا کا پھیلاوَ روکنے کیلئے پابندیوں کی ہدایت

این سی او سی کا اسمارٹ لاک ڈاوَن پالیسی کے تحت کورونا کے پھیلاوَ والے علاقوں کا تفصیلی جائزہ

ان شہروں میں کراچی،لاہور،اسلام آباد, فیصل آباد،ملتان،گوجرانوالہ،سوات اورسکھر شامل

اسلام آباد کے علاقوں میں جی نائن 2 اور جی نائن تھری میں 300 کیسز سامنے آئے

متاثرہ سیکٹرز اور کراچی کمپنی کو سیل کیا جاچکا ہے

اسلام آباد میں آئی ایٹ،آئی ٹین، غوری ٹاؤن، بارہ کہو، جی سکس اور جی سیون کے علاقے نیو ہاٹ سپاٹ ہیں

اسلام آباد کے نئے ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں بھی پابندیاں لگائی جائیں گی

کراچی،لاہور،کوئٹہ،پشاور کے مختلف علاقوں میں پابندیاں لگائی جائیں گی

راولپنڈی،فیصل آباد،ملتان،گوجرانوالہ،سیالکوٹ،گجرات اور ڈی جی خان بھی شامل

حیدرآباد،سکھر،گھوٹکی،لاڑکانہ اور خیرپورمیں بھی اسمارٹ لاک ڈاوَن کیا جائے گا

ملاکنڈ اور مردان کے مختلف علاقوں میں بھی پابندیاں لگائی جائیں گی