نیو ہیمپشائر کی پہاڑی چوٹی پر گریچویشن تقریب

امریکی ریاست نیو ہیمپشائر میں کورونا احتیاط کو مدِ نظر رکھتے ہوئے پہاڑ کی چوٹی پر گریجویشن تقریب منعقد کی گئی۔
ہائی اسکول نے کورونا وبا کے تناظر میں اپنے سالانہ رزلٹ میں اگرچہ طلبا و طالبات کو اسکول آنے سے روک تو دیا لیکن اس ضمن میں منفرد مقام اور طریقہ کار اختیار کیا جس کیلئے انہوں نے پہاڑ کی چوڑی پر بنے اسکی ریزورٹ بک کیا اور پھر طلباء چیئر لفٹ کے ذریعے سیر کرتے ہوئے پہنچے اور اپنی ڈگری وصول کی ۔

اس دوران سماجی فاصلے کو بھی یقنی بنایا گیا