اسلام آباد میں سیکٹر آئی ٹین کا کوئی والی وارث ہے یا نہیں ؟

گلى نمبر 58، 59 I-10/1 کے سامنے پورى منڈى لگا دى گئى ہے… سٹال ، ٹرک ، گرىن ایریا مکمل ختم هو گیا ہے ، ہمارے گھروں کے عوام
کی دہائی۔ کیوں کہ یہ ایریا سبزی منڈی کے بالمقابل ہے۔دوسرا بڑا مسئلہ ہے اس علاقے میں پانی کی عدم فراہمی ہے جس کی وجہ سے عوام بہت پریشان ہیںسامنے ٹرک کھڑے ہیں ۔۔۔ کوئى ولى وارث ہے اس سکیٹر کا کہ نہیں ۔۔؟؟