مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کا کراچی کے تینوں ہسپتال وفاق کے حوالے کرنے پر سپریم کورٹ سے اظہار تشکر

مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کا کراچی کے تینوں ہسپتال وفاق کے حوالے کرنے پر سپریم کورٹ سے اظہار تشکر

سپریم کورٹ کے شکر گزار ہیں کہ اس نے وفاق کی اہمیت کو محسوس کر کے اس کا حق دلایا اور ہسپتال وفاق کے سپرد کئے۔ طاہر ملک

حکومت سندھ نے حال ہی میں تین وفاقی ہسپتالوں جن کا عارضی انتظام ان کے پاس تھا وہاں 100 سے زیادہ غیر قانونی بھارتیاں کیں جن کی انکوائری کی جائے گی اس وقت ان کی چیخیں نکلیں گی۔ طاہر ملک

نیب اور ایف آئی اے سے اپیل ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد جو غیر قانونی بھرتیاں کی ہیں ان کی تحقیقات کرے اور ذمہ داروں کو سزا دلائے۔ طاہر ملک

نیب سے اپیل ہے کہ گذشتہ 12 سال کے دوران بغیر پوسٹوں کے جو غیر قانونی سینکڑوں بھرتیاں ہوئیں ان کی پی آر سی چیک کئے جائیں۔ طاہر ملک

حکومت سندھ سے جواب طلب کیا جائے کہ ان نوکریوں کی شفافیت بیان کرے۔ طاہر ملک
ایک گریڈ سے 15 گریڈ تک کی پوسٹ سروسز رولز آف پاکستان کے مطابق ڈسٹرکٹ کی ہے۔کیا اسکی پابندی کی گئی۔طاہر ملک
16 گریڈ اور اس سے اوپر کی پوسٹ پر کوٹہ کے مطابق کیا شہری علاقوں کو دی گئی۔نیب اس کی تحقیقات کرے۔طاہر ملک شہری علاقوں کی پوسٹوں پر بھرتیوں کو کوٹے کے مطابق چیک کیا جائے۔ طاہر ملک

نیب سے اپیل ہے کہ تینوں ہسپتال جب سے سندھ گورنمنٹ کے پاس تھے اس وقت سے ان کا فارنزک آڈٹ کیا جائے تاکہ ان کی کرپشن اور بدعنوانی سامنے آئے۔ طاہر ملک

جاری کردہ
میڈیا سیل پی ٹی آئی سندھ
03232121127