اداکارہ فملسٹار ماہ پارہ انتقال کر گئی

نامور اداکارہ فملسٹار ماہ پارہ 13 جون 2020 کو انتقال کر گئی جسکی میت کراچی سے حیدر آباد لیکر جاکر تدفین کی گئی ماھہ پارہ نے سندھی فلم شھرو فیروز سے 1969 سے فلمی دنیا سے آغاز کیا جس کے بعد فلم چانڈوکی.


رنگ محل. لیلی مجنون. سندھی فلمون مین ھیروئن کے کردار ادا کیے اسکے علاوہ اڑدو. پنجابی اور پشتو فلمون مین بہ کام کیا جبکہ ماھہ پارہ نے پشتو کی پھلی فلم یوسف شیربانو مین بہ کام کیا تھا ماھہ پارہ نے ایک تھی سپیرا مین کام کرنے کے دوران فلم ڈائریکٹر اقبال یوسف سے شادی کی تھی شادی کے بعد ماھہ پارہ نے فلمی دنیا کو آھستہ آھستہ الوادع کیا اور 1995 سے فلمی دنیا سے مکمل دور تھی ماھہ پارہ کا اصل تعلق حیدرآباد سے تھا ماھہ پارہ کے انتقال پر سندہ فنکار ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے تین دن سوگ کا اعلان کیا گیا ھے