پی پی پی پارلیامنٹری کا اجلاس وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں وزیراعلیٰ ہائوس میں منعقد : ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

پی پی پی پارلیامنٹری کا اجلاس وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں وزیراعلیٰ ہائوس میں منعقد : ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

اجلاس میں منظور وسان ، تمام صوبائی وزراء اور ایم پی ایز شریک؛ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

کورونا وائرس کے باعث صورتحال اچھی نہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ

ہمارے ہاں اموات بھی بڑھ رہی ہیں اور کیسز بھی روزانہ 2000 سے زائد آرہے ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ

اجلاس کو صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی کورونا وائرس پر بریفنگ ؛

ہم بدھ کو کابینہ کا اجلاس کریں گے؛ وزیراعلیٰ سندھ

انشا ء اللہ بدھ کو بجٹ پیش کریں گے؛ وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ نے بجٹ کے حوالے سے حکومتی تجویز کردہ اقدامات سے پارلیامنٹری پارٹی کو بریف کیا؛ وزیراعلیٰ سندھ

ہمارے بجٹ میں کورنا کے حوالے سے اقدامات، واٹر اینڈ سینیٹیشن ،غربت کا خاتمہ، سماجی بھلائی کے پروگرام اور کچھ دیگر ترجیحات ہیں ؛ ؛وزیراعلیٰ سندھ

ہماری کوشش ہوگی کہ اگلے سال کے اے ڈی پی میں جاری اسکیمز کو مکمل کریں ؛ وزیراعلیٰ سندھ

صحت کے محکمے کو نئے بجٹ میں ترجیح دی جائے گی ؛ وزیراعلیٰ سندھ

ہر حال میں صوبے کے عوام کی خدمت کریں گے ؛ وزیراعلیٰ سندھ

اجلاس میں مرحوم مرتضیٰ بلوچ کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی گئی ؛

اس وقت کورنا وائرس کے باعث سندھ کے عوام مشکل میں ہیں ؛ وزیراعلیٰ سندھ

ہماری کوشش ہوگی کہ عوام کی مشکلات کو ضروری اقدامات کر کے آسان کیا جائے؛ وزی اعلیٰ سندھ

عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ ، وزیراعلیٰ سندھ